عبد القادر کو نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد میاں میر قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
لاہور: لیجنڈ کرکٹر عبد القادر کو نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد میاں میر قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میںکھیلوں ،شوبز اور سیاست سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامورشخصیات اور عبد القادر کے پرستاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔