قومی خبریں

چوہدری نثار کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں، مریم نواز

اسلام آباد پاکستان مسلم لےگ ن کی نائب صدر مرےم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی اےم کے موقف مےں کوئی تبدےلی نہےں آئی، شاہد خاقان عباسی کا وہی موقف ہے جو ن لےگ ،پی ڈی اےم کا اور مےرا ہے، پی ڈی اےم مےں کوئی نےا اتحاد نہےں بن رہا ، شہباز شرےف نے بطور اپوزےشن لےڈر عشائےہ دےا اس کا پی ڈی اےم سے کوئی لےنا دےنا نہےں ،عدم اعتماد تحرےک کےلئے مطوبہ نمبر سے زےادہ نمبرز موجود ہےں۔ جج شوکت عزےزصدیقی اور ارشد ملک کی گواہی کے بعد مےرے اور نواز شریف کے کیسز ختم ہونے چاہئیں۔منگل کو اسلام آباد ہائےکورٹ مےں پےشی کے موقع پر مےڈےا سے گفتگوکرتے ہوئے مرےم نواز نے کہا کہ جہاں تک مےری معلومات ہےں پی ڈی اےم مےںکوئی نےا اتحاد نہےں ہے نہ کوئی ہو رہا پی ڈی اےم کا فےصلہ تھا پی ڈی اےم اپنے موقف پر قائم ہے ان کے موقف مےں کوئی تبدےلی نہےں آئی شاہد خاقان عباسی کا وہی موقف ہے جو ن لےگ ،پی ڈی اےم اور مےرا ہے، شاہد خاقان عباسی نے بالکل صےح بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پےپلزپارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس کا ابھی تک جواب نہےں آےا وہ اپنا جواب جمع کراد ے پھر پی ڈی اےم جائزہ لے گی، عدم اعتماد کی تحرےک کےلئے ہمےں نمبر کی کوئی ضرورت نہےں ہے ہمارے پاس مطلوبہ نمبر سے زےادہ نمبر موجود ہےں ،ےہ منصوبے چار سال سے ہوتے رہے ہےں بدنےتی سے کےا ہوا سارا کچھ آپ پر آرہا ہے ۔ مرےم نواز کا کہنا تھا کہ شہباز شرےف کا عشائےہ بطور اپوزےشن لےڈر اور پارلےمنٹرےن کےلئے تھا اس کا پی ڈی اےم سے کوئی لےنا دےنا نہےں عشائےہ مےں مےری عدم موجودگی کو اےشو نہ بناےا جائے وہ موجود ہےں تو ہر جگہ مےری موجودگی ضروری نہےںہے۔ اےک سوال پر مرےم نواز کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کا مسلم لےگ ن سے کےا تعلق ہے وہ تواےک آزاد رکن ہےں اےسے انسان کے بارے مےں مےر ے سے سوال کرےں جس کی کوئی قانونی حیثیت ہو ۔ جج شوکت عزےز صدیقی کے گواہی کے بعد مےرے اور ارشد ملک کی گواہی کے بعد نوازشرےف کے کےسز ختم ہونے چاہے ےہ سارے کےسز جھوٹے اور انتقامی کاروائی ہےں رےورس ا نجئےرنگ ہو گی تونظر آجائے گی ابھی تک تونظر نہےں آئی چےئرمےن نےب سےاسی انتقامی کارائےوں مےں استعمال ہو ئے ہےں چےئرمےن نےب کا اےشو نہےں اےک چیئرمےن کو ہٹائےں گے تو کوئی وےساہی دوسرا چیئرمےن نےب لے آئےں گے جو چےئرمےن نےب سے اس طرح کے کام لےتے ہےں ان کا اےشو ہے، چےئر مےن نےب کو استعمال کرنےوالے سب سے زےادہ گنہگار ہےں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزےشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ مشترکہ طور پر مہنگائی کا معاملہ اٹھائے مےر ے ساتھ کسی غرےب کے گھر چلےں پتہ چل جائے گا کہ حالات کےا ہےں چند خالی اسٹالز پر جا کر حالات کا پتہ نہےں چلتا ، جھوٹ بول کر اعداد و شمار بتائے جار ہے ہےں