تجارتی خبریں

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی

لاہور: شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے487روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے کمی سے336روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔