تجارتی خبریں

انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 2188 ڈالرپر مستحکم رہا

کراچی:انٹر نیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا2188ڈالر پر مستحکم رہا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ28ہزار559روپے اور اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ95ہزار945روپے پرمستحکم رہی۔ جبکہ فی تولہ چاندی کے بھا? بھی2600روپے پر برقرار رہے۔