ایف بی آرنےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع
ایف بی آر

:Image Credit
اسلام آباد : ایف بی آرنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عوامی سہولت کے پیش نظر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع کردی گئی ہے۔
بیان کے مطابق یہ قدم مختلف تجارتی اداروں، ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی درخواستوں اور اسلام آباد اور راولپنڈی میں اعلان کردہ بینکنگ تعطیلات کے تناظر میں اٹھایا گیا ہے۔
click here to read more