لسبیلہ میں گلے کی بیماری پھیل گئی،3 بچیاں جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک
لسبیلہ
لسبیلہ : بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے پہاڑی علاقے میمیں گلے کی بیماری میں مبتلا 3بچیاں انتقال کرگئیں جبکہ مزید 2 بچیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
لیویزحکام کا کہنا ہے کہ والدین کے مطابق بچیاں 2 روز سے گلے کی بیماری میں مبتلا اور تکلیف میں تھیں۔ محکمہ صحت کی ٹیم ابھی تک متاثرہ علاقوں میں نہیں پہنچ سکی۔
click here to read more

:Image Credit