شوبز

پھول ہمیشہ پیار کرنے والے لوگ بھیجتے ہیں،صبا ءقمر

کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے پھول بھیجنے والے مداح کے بارے میں بتادیا ہے۔صبا قمر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں میزبان نے اداکارہ سے سوال پوچھا کہ آپ اکثر اپنی انسٹااسٹوریز پر پھولوں کی تصاویر شیئر کررہی ہوتی ہیں تو آپ کے لیے وہ پھول کون بھیجتا ہے؟۔انہوں نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پھول ہمیشہ پیار کرنے والے لوگ بھیجتے ہیں۔صبا قمر نے کہا کہ میں آپ کو اتنا بتا سکتی ہوں