شہباز شریف ملک سے باہر نہیں جاسکیںگے
اسلام آباد:شہباز شریف ملک سے باہر نہیں جاسکیںگے۔ اپوزیشن لیڈر کا ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا گیا ۔وفاقی کابینہ کی جانب سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دے دی گئی نیب کی درخواست پر خصوصی کمیٹی نے ن لیگی صدر کوای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی