تجارتی خبریں

بجلی مزید مہنگی کر دی گئی،نوٹیفیکیشن جاری

 

اسلام آباد:حکومت نے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی،بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 32پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیو ل پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ۔بجلی کی قیتموں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔