شوبز

لندن: ماہرہ خان کو فلم پروموشن کے دوران ناخوشگوار حالات کا سامنا

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو 24 مئی 2025 کو لندن میں اپنی فلم لوو گرو کی پروموشن کے دوران ناخوشگوار حالات کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ایک مجمعے میں پھنس گئیں۔