قومی خبریں

محرم الحرام ،چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل جمعرات کو ہوگا

اسلام آباد :محرم الحرام کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بروز جمعرات کوئٹہ میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہو گا جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارلخلافوں بشمول کوہسار بلاک اسلام آباد میں بیک وقت منعقد کیے جائیں گے۔