کوئٹہ،سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی
کوئٹہ:کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، شہر میں ادرک کی 1000 سے 1200فی کلو میں فروخت جاری۔
پیاز 130 اور ٹماٹر 120 روپے فی کلو، لہسن کی قیمت 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔
مٹر 300 روپے اور کدو 120 روپے فی کلو، سرخ آلو 170 اور سفید آلو 90 روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔