قومی خبریںکھیل کی خبریں

پاکستانی کوہ پیماساجد سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرلی

کٹھمنڈو :پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی ماونٹ مکالو کو سرکیا ہے، نیپال میں واقع اس چوٹی کی اونچائی 8 ہزار 845 میٹر ہے۔پاکستانی کوہ پیما اتوار صبح 5 بجے ماونٹ مکالو کے سمٹ پر پہنچے، یہ اُن کے کیریئر کی 10ویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی ہے۔