بین الاقوامی خبریں

افغانستان اور تاجکستان کے بیچ سرحدی علاقے میں 5.2 شدت کا زلزلہ

برلن:جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز نے بتایاہے کہ افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 5.2 شدت کا زلزالہ آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 88 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔