لونگ جوانی کی طاقت واپس لانے والی ایک زبردست چیز ہے۔
خلیجی ممالک میں اسے "مسمار” بھی کہا جاتا ہے۔
قدیم طب کی کتابوں میں اس کی بڑی تعریف کی گئی ہے، اور اسے جسم کے اہم اعضا کے لیے مفید دوا قرار دیا گیا ہے۔
حکیم داﺅد انطاکی کے مطابق، لونگ رحم کو گرم کرتا ہے، جنسی طاقت بڑھاتا ہے اور انسان کو دوبارہ جوان محسوس کرواتا ہے۔
یہ قدرتی طور پر جسم کو چست اور متحرک بناتا ہے، توانائی میں اضافہ کرتا ہے، دل کو مضبوط بناتا ہے اور ذہنی دباو¿ کم کرتا ہے۔
اگر اسے دودھ میں ملا کر پیا جائے تو یہ جنسی کمزوری کے لیے بھی بہت مفید ہے، اور پیشاب کے قطروں کا مسئلہ بھی ختم کرتا ہے۔
طریقہ استعمال:
لونگ کو باریک پیس کر چھان لیں اور کسی ایئرٹائٹ شیشی میں رکھ لیں۔
روزانہ آدھی چمچ لونگ کا پاو¿ڈر آدھا لیٹر دودھ میں ڈال کر ابالیں۔
رات کو اسے ڈھانپ کر رکھیں اور صبح نہار منہ پی لیں، پھر رات سونے سے پہلے بھی یہی طریقہ اپنائیں۔
چند دن میں ہی فرق محسوس ہوگا — جسم میں توانائی، جوانی اور خود اعتمادی واپس آنے لگے گی۔
یہ ایک خفیہ ٹانک ہے جو ماضی میں بادشاہ استعمال کیا کرتے تھے۔
معالج کے مشورے کے بغیر استعمال کرنے سے گریز کریں