14مئی کو الےکشن نہےں ہو نگے،رانا ثناءاللہ
فیصل آباد:پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدراوروفاقی وزیر داخلہ رانا ثنائاللہ خان نے عمران خان کی ایک سال بعد 14مئی کو پھرسڑکوں پرآنے کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بیٹا تم سڑکوں پرآ¶میں تم کو گھر بھےجووں گا اگر تم گھر نہ گئے تو پھر ایسی جگہ بھےجوں گا جہاں پر تمہارا گزارا مشکل ہوجائے گا, انہوں نے عمران خان کومذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اچھے سیاستدان کی طرح بیٹھ کر الیکشن کے لئے بات کرو, ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں مگر اس طرح کی تمہاری دھمکیوں سے ڈر کر الیکشن کروائے یہ نہیں ہوگا ایک سال دھمکیاں دے رہا ہے کیا کرلیاعوام نے مسترد کردیا ،14مئی کو الےکشن نہےں ہو نگے ،ہم الےکشن کی تےا ری کر رہے ہےں مگر کسی سے بلےک مےل نہےں ہو نگے ،بےٹھ کر بات چےت کر نے کےلئے تےا ر ہےں لےکن اصولی مو قف سے پےچھے ایک انچ بھی نہےں ہٹےں گے ، ثا قب نثا ر عرف بابا ©©زحمتے اب عمران خا ن کا اےجنٹ بنا ہوا ہے اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ بےچ رہا ہے ،عمران خا ن بد بخت اور اےک فتنہ ہے ، اگر اس وقت تین ماہ کے لئے نگران حکومت آئی گی تو ملک دیوالیہ جانا تھا، آن لائن کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خاں نے ضلع فیصل آباد کے سب سے بڑے پبلک سیکرٹریٹ کا گذشتہ روز افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق اےم پی اے ظفراقبال نگرہ ،مےا ں آصف اجمل ،مسلم لےگ ن کے سٹی جنرل سےکٹری مےاں ضےا ں الرحمٰن مو جود تھے ،فیصل آباد سدھار بائی پاس پر تین ایکٹر ایریا میں قائم ہونیوالے پبلک سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب میں گذشتہ روز ان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے100اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 115کے تقریبا چار ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اس موقع پر افتتاحی تقریب کے موقع پر عوام کا جوش وخروش دیدنی تھا جبکہ پبلک سیکرٹریٹ میں مختلف بلاک بھی بنائے گئے ہیں تاکہ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ افراد کی آمد کے باوجود بھی ان کے بیٹھنے اور کسی بھی بڑی میٹنگ کے انعقاد میں انتہائی آسانی ہوگی۔اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزیدکاکہ عمران نیازی ایک فتنہ ہے ،اس بد بخت کو اس وقت کی اسٹےبلشمنٹ ،جو ڈےشل اسٹےبلشمنٹ کو لا نے کی کےا ضرورت تھی ،جسٹس شو کت صدےقی گواہی دےتے ہےں کی ان کے پاس فےض حمےد آئے ،فےض کس چےز کےلئے ہمےں نکا لنے کےلئے محنت کر رہے تھے ، پھر اس ملک کے ساتھ ہوا سب کے سامنے ہے ، انہوں نے کہاکہ میاں نواز شریف نہیں چاہتے تھے کہ ہم حکومت میں شامل ہوں مگر اس وقت معاشی ماہرین کا کہنا تھا کہ اگر تین ماہ کے لئے نگران حکومت آئی گی تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا, عمران خان بدبخت ملک تباہ کردیا تھا, ایک سال لگا ہواہے کہ الیکن کرا¶ الیکشن کرا¶, مگر اس طرح کی دھمکیوں سے ڈر کر الیکشن کروائے یہ نہیں ہوگا ایک سال دھمکیاں دے رہا ہے کیا کرلیاعوام نے مسترد کردیا 25مئی ایک سال قبل بھی اسلام آباد آنے کی دھمکیاں دی تھیں مگر پھر بھاگ گیا ، انہوں نے کہاکہ ہمیں اس وقت میاں نوا ز شریف نے کہاکہ تھا کہ حالات ٹھیک نہیں ہیں نئے الیکشن ہونے چاہیے,مگرہم نے میاں نواز شریف کومنایا گیا انہوں نے کہاکہ ثا قب نثا ر کا بےٹا کہہ رہا کہ ٹکٹ دلوانے کےلئے مےرے پا پا نے بہت محنت کی جس وقت ثا قب نثا ر چےف جسٹس ہو نگے اس وقت ےہ لو گ کےاکر تے ہو ں گے ثا قب نثا ر کاکر دار سامنے آنے پر کےا سوموٹو نہےں ہو نا چا ہےے ؟ انہوں نے کہاکہثا قب نثا ر نے تسلےم کےا آ واز مےرے بےٹے کی ہے پھر نو ٹس کےوں نہےں لےا جا رہا رانا ثناءالالہ نے کہاکہ پا کستا ن مسلم لےگ ن عوام مےں موجو د ہے ،مو ٹر وےز پا کستا ن مسلم لےگ ن کے دور مےں بنےں ،ملتا ن سے سکھر اور سکھر سے کراچی تک مو ٹر وے ہمارے دور مےں شروع ہو ئی 2018سے پہلے ملک مےں مو ٹر وےز بن رہی تھےں ،اگر اس وقت نگراں حکو مت ہو تی تو ملک ڈےفا لت کر جاتا ،ہم نے ہمےشہ عوام کے ووٹ کی طا قت سے اقتدار حا صل کےا ،جب بھی مسلم لےگ ن کو اقتدار ملا تو عوام کی خدمت کی ،ہم نے فےصل آبا د سے الےکشن مہم کا آغا ز کر دےا ہے ،ہم الےکشن جےتے گے اور تر قی کا سفر دوبارہ شروع کرےں گے ،